یوٹیلٹی قرض

 

بل آپ کے بجیٹ کا اہم ترین عنصر ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک کو اہم یوٹیلٹی سروسز کی ضرورت ہے۔ تھردیپ مائیکرو فنانس فائونڈیشن نے اپنے قرضداروں کے لیے یوٹیلٹی قرض کا اجرا کیا ہے۔ تاکہ وہ اپنے بل وقت پر ادا کرنے کے لیے بہت ہی آسان شرائط پر قرض لے سکیں۔

قرض کی اہلیت

  • عمر 18 سے 65 سال

  • قرض لینے والے کا درست شناختی کارڈ

  • ضامن کا درست شناختی کارڈ

  • لازمی طور دو سال سے اسی جگہ کا مستقل رہائشی ہو

  • پالیسی کے مطابق شخصی/ ٹھوس ضمانت

قرض دینے کا طریقہ کار

فرد

قرضے کی رقم

اصل بل پر

قرض کی مدت

ایک ماہ کے لیے

ادائیگی

یکمشت

ادائیگی اور وصولی

  • جائزہ لینے کے بعد 1 سے 3 دن میں بائیومیٹرک ادائیگی
  • اے ڈی سی ایس چینل اور موبائیل اکاؤنٹ کے ذریعے آسان واپسی