سیکیور / پینشن قرض

تھردیپ مائیکرو فنانس ریٹائرڈ سرکاری ملازموں کے لیے پینشن قرض فراہم کرتی ہے۔ یہ قرض وہ کئی کاموں کے لیے استعمال میں لا سکتے ہیں، جو ان کی مالی مشکلات کو حل کرسکتا ہے۔

قرض کی اہلیت

  • عمر 18 سے 65 سال

  • قرض لینے والے کا درست شناختی کارڈ

  • ضامن کا درست شناختی کارڈ

  • لازمی طور دو سال سے اسی جگہ کا مستقل رہائشی ہو
  • پالیسی کے مطابق شخصی/ ٹھوس ضمانت

قرض دینے کا طریقہ کار

فرد

قرضے کی رقم

  • کم از کم 50000
  • زیادہ سے زیادہ 300000

قرض کی مدت

  • کم از کم: 12 ماہ
  • زیادہ سے زیادہ: 24 ماہ
ادائیگی

مہینے کے حساب سے اقساط میں

ضمانت/ ٹھوس ضمانت

  • قرض کی رقم 100000 تک
  • ضامن کے لیے شرائط
  • خاندان کا فرد نہ ہو۔

  • قرض پالیسی اور طریقہ کار کے مطابق بینک اسٹیٹمینٹ اور چیک

  • ضامن سرکاری ملازم یا مارکیٹ کا دکاندار ہونا چاہیے۔

ادائیگی اور وصولی

  • جائزہ لینے کے بعد 1 سے 3 دن میں بائیومیٹرک ادائیگی

  • اے ڈی سی ایس چینل اور موبائیل اکاؤنٹ کے ذریعے آسان واپسی

انشورنس

  • قرض کی رقم کے مطابق کلائنٹ کی انشورش ہے