تنخواہ کی مد میں قرض

تنخواہ دار لوگوں کی مالی ضروریات پوری کرنے، جیسا کہ بچوں کی تعلیم، صحت کے مسائل، گھر کی مرمت یا کسی اور وجہ سے مالی معاملات کے حل کی خاطر ایک لون پراڈکٹ تشکیل دی گئی ہے۔ لہٰذا تھردیپ فائونڈیشن نے نجی، نیم سرکاری اور سرکاری ملازمین کی ضروریات پوری کرنے کے لیے قرض کی سہولیات کا اجرا کیا ہے۔ ایسے حالات میں وہ آسان شرائط پر قرض لے سکتے ہیں، جو مندرجہ ذیل ہیں۔

  • اسکول فیس کی ادائیگی اور متعلقہ اخراجات

  • نجی اسکولوں کی رینوویشن

  • اسکول کا سامان خریدنا

قرض کی اہلیت

  • عمر 18 سے 65 سال

  • قرض لینے والے کا درست شناختی کارڈ

  • ضامن کا درست شناختی کارڈ

  • لازمی طور دو سال سے اسی جگہ کا مستقل رہائشی ہو

  • پالیسی کے مطابق شخصی/ ٹھوس ضمانت

قرض دینے کا طریقہ کار

انفرادی/گروپ

قرضے کی رقم
  • کم از کم قرض کی رقم: 50000
  • زیادہ سے زیادہ قرض کی رقم: 500000

قرض کی مدت

  • کم از کم: 6 ماہ
  • زیادہ سے زیادہ: 12 ماہ
ادائیگی

مہینے کے حساب سے اقساط میں

ضمانت/ ٹھوس ضمانت
  • قرض کی رقم 100000 تک

  • ضامن کے لیے شرائط

  • خاندان کا فرد نہ ہو۔

  • قرض پالیسی اور طریقہ کار کے مطابق بینک اسٹیٹمینٹ اور چیک

  • ضامن سرکاری ملازم یا مارکیٹ کا دکاندار ہونا چاہیے۔

ادائیگی اور وصولی

  • جائزہ لینے کے بعد 1 سے 3 دن میں بائیومیٹرک ادائیگی

  • اے ڈی سی ایس چینل اور موبائیل اکاؤنٹ کے ذریعے آسان واپسی

انشورنس

  • قرض کی رقم کے مطابق کلائنٹ کی انشورش ہے