ترسیلات زر پر قرض

تھردیپ مائیکرو فنانس فائونڈیشن ان خاندانوں کے لیے قرض کی سہولت فراہم کر رہی ہے، جن کے افراد باہر کے ملکوں میں کماتے ہیں، اور وہ اپنےگھروالوں کو وقت پر رقم نہیں بھیج سکے۔ وہ خود بھی باہر جانے سے قبل اس قرض کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ قرض کے شرائط مندرجہ ذیل ہیں۔

قرض کی اہلیت

  • عمر 18 سے 65 سال

  • قرض لینے والے کا درست شناختی کارڈ

  • ضامن کا درست شناختی کارڈ

  • لازمی طور دو سال سے اسی جگہ کا مستقل رہائشی ہو

  • پالیسی کے مطابق شخصی/ ٹھوس ضمانت

قرض دینے کا طریقہ کار

فرد

قرضے کی رقم

  • کم از کم 50000
  • زیادہ سے زیادہ 500000

قرض کی مدت

  • کم از کم 6 ماہ
  • زیادہ سے زیادہ 12 ماہ

ادائیگی

یکمشت

ضمانت/ ٹھوس ضمانت

  • قرض کی رقم 100000 تک
  • ضامن کے لیے شرائط
  • خاندان کا فرد نہ ہو۔

  • قرض پالیسی اور طریقہ کار کے مطابق بینک اسٹیٹمینٹ اور چیک

  • ضامن سرکاری ملازم یا مارکیٹ کا دکاندار ہونا چاہیے۔

ادائیگی اور وصولی

  • جائزہ لینے کے بعد 1 سے 3 دن میں بائیومیٹرک ادائیگی

  • اے ڈی سی ایس چینل اور موبائیل اکاؤنٹ کے ذریعے آسان واپسی

انشورنس

  • قرض کی رقم کے مطابق کلائنٹ کی انشورش ہے