اسٹیٹ پراپرٹی قرض

اسٹیٹ پراپرٹی قرض، کوئی پلاٹ یا جائیداد خریدنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ یہ قرض تنخواہ دار اور مارکیٹ کے کاروباری افراد کو مندرجہ ذیل شرائط پر دیا جائے گا۔

قرض کی اہلیت

  • عمر 18 سے 65 سال

  • قرض لینے والے کا درست شناختی کارڈ

  • ضامن کا درست شناختی کارڈ

  • لازمی طور دو سال سے اسی جگہ کا مستقل رہائشی ہو

  • پالیسی کے مطابق شخصی/ ٹھوس ضمانت

قرض دینے کا طریقہ کار

فرد

قرضے کی رقم

  • کم از کم 50000
  • زیادہ سے زیادہ 500000

قرض کی مدت

  • کم از کم: 12 ماہ
  • زیادہ سے زیادہ: 24 ماہ
ادائیگی

ماہانہ/ سہ ماہی/ شش ماہی ادائیگی

ضمانت/ ٹھوس ضمانت
  • قرض کی رقم 100000 تک
  • ضامن کے لیے شرائط
  • خاندان کا فرد نہ ہو۔

  • قرض پالیسی اور طریقہ کار کے مطابق بینک اسٹیٹمینٹ اور چیک

  • ضامن سرکاری ملازم یا مارکیٹ کا دکاندار ہونا چاہیے۔

ادائیگی اور وصولی

  • جائزہ لینے کے بعد 1 سے 3 دن میں بائیومیٹرک ادائیگی

  • اے ڈی سی ایس چینل اور موبائیل اکاؤنٹ کے ذریعے آسان واپسی

انشورنس

  • قرض کی رقم کے مطابق کلائنٹ کی انشورش ہے