ٹیوب ویل کی تعمیر

تھردیپ مائیکرو فنانس فائونڈیشن ان افراد کے لیے اپنے قرض کی سہولیات میں توسیع کر رہی ہے، جو ٹیوب ویل/ ٹربائین، زیر زمین پانی زراعت کے لیے استعمال کرنے کے لیے نصب کرنا چاہتے ہیں، جن میں مشین کی لاگت، جنریٹر، پائیپ، سامان اور سول ورک شامل ہے۔

قرض کی اہلیت

  • عمر 18 سے 65 سال

  • قرض لینے والے کا درست شناختی کارڈ

  • ضامن کا درست شناختی کارڈ

  • لازمی طور دو سال سے اسی جگہ کا مستقل رہائشی ہو

  • پالیسی کے مطابق شخصی/ ٹھوس ضمانت

قرض دینے کا طریقہ کار

فرد

قرضے کی رقم
  • کم از کم 25000
  • زیادہ سے زیادہ 500000

قرض کی مدت

  • کم از کم 12 ماہ
  • زیادہ سے زیادہ 36 ماہ

ادائیگی

یکمشت

ضمانت/ ٹھوس ضمانت

  • قرض کی رقم 100000 تک
  • ضامن کے لیے شرائط
  • خاندان کا فرد نہ ہو۔

  • قرض پالیسی اور طریقہ کار کے مطابق بینک اسٹیٹمینٹ اور چیک

  • ضامن سرکاری ملازم یا مارکیٹ کا دکاندار ہونا چاہیے۔

ادائیگی اور وصولی

  • جائزہ لینے کے بعد 1 سے 3 دن میں بائیومیٹرک ادائیگی

  • اے ڈی سی ایس چینل اور موبائیل اکاؤنٹ کے ذریعے آسان واپسی

انشورنس

  • قرض کی رقم کے مطابق کلائنٹ کی انشورش ہے