شادی بیاہ کے لیے قرض

تھردیپ مائیکرو فنانس ان غریب خاندانوں کے لیے چھوٹے قرضوں میں توسیع کر رہی ہے، جو شادی اور کسی سماجی سرگرمی کا خرچہ برداشت نہیں کرسکتے۔ لہٰذا ان حالات میں وہ تمام آسان شرائط پر ٹی ایم ایف سے قرض لے سکتے ہیں۔ جس کی شروط و شرائط مندرجہ ذیل ہیں:

قرض کی اہلیت

  • عمر 18 سے 65 سال

  • قرض لینے والے کا درست شناختی کارڈ

  • ضامن کا درست شناختی کارڈ

  • لازمی طور دو سال سے اسی جگہ کا مستقل رہائشی ہو

  • پالیسی کے مطابق شخصی/ ٹھوس ضمانت

قرض دینے کا طریقہ کار

انفرادی/گروپ

قرضے کی رقم

  • کم از کم قرض کی رقم: 30000
  • زیادہ سے زیادہ قرض کی رقم: 500000

قرض کی مدت

  • کم از کم: 12 ماہ
  • زیادہ سے زیادہ: 24 ماہ

ادائیگی

سہ ماہی/ شش ماہی / یکمشت

ضمانت/ ٹھوس ضمانت

  • قرض کی رقم 100000 تک
  • ضامن کے لیے شرائط
  • خاندان کا فرد نہ ہو۔
  • قرض پالیسی اور طریقہ کار کے مطابق بینک اسٹیٹمینٹ اور چیک
  • ضامن سرکاری ملازم یا مارکیٹ کا دکاندار ہونا چاہیے۔

ادائیگی اور وصولی

  • جائزہ لینے کے بعد 1 سے 3 دن میں بائیومیٹرک ادائیگی
  • اے ڈی سی ایس چینل اور موبائیل اکاؤنٹ کے ذریعے آسان واپسی

انشورنس

  • قرض کی رقم کے مطابق کلائنٹ کی انشورش ہے